تل بھگا
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - کٹے ہوئے تلوں کی مٹھائی جس میں کھانڈ یا شکر ملی ہوئی ہو۔
اشتقاق
معانی اسم نکرہ ١ - کٹے ہوئے تلوں کی مٹھائی جس میں کھانڈ یا شکر ملی ہوئی ہو۔